Seerat Un-Nabi In Urdu-Part 07/30 -By Sheikh Makki Al Hijaazi|Seerat-un-Nabi Maulana Makki Al Hijazi

2024-07-09 2

Seerat Un-Nabi In Urdu -07/30 Parts - By Sheikh Makki Al Hijaazi
سیرت النبی - /
سیرت النبی کا مبارک سلسلہ اُردو زبان میں شیخ مکی ال-حجازی کی زبان میں پیش کیا جا رہا ہے . اِس مبارک سلسلے کو پوری دِل چسپی اورچاہت كے ساتھ اپ لوڈ کیا جا رہا ہے .
اہمیت : اِس مبارک سلسلے کی ہماری زندگی میں بہت اہمیت ہونی چاہیے کیوں كے یہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مُصطفیٰ ﷺ کی زندگی كےواقعات ہیں اور اُن کی تعلیمات پہ عمل پییرا ہوکے ہم جنت پا سکتے ہیں . میں امید کرتا ہوں كے اِس مبارک سلسلے کو سن كے ہم سب فائدہ اٹھا سکیں گے . اور ہمیں
اٹھانا بھی چاہیے کیوں كے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے .
تم کو پیغمبر خدا کی پیروی (کرنی) بہتر ہے (یعنی) اس شخص کو جسے خدا (سے ملنے) اور روز قیامت (کے آنے) کی اُمید ہو اور وہ خدا کا ذکر کثرت سے کرتا ہو
- Qur'an 33:21

Allah Hum Sab Ko Sahi Raaste Pe Chalaye Or Humain Hidayat De Ameen

NOTE: I Do Not Own Any Of This Content. I Just Want To Share The Knowledge :)